Irrigation KPK

Irrigation Department

Government of Khyber Pakhtunkhwa
logoname

محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا

یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پیغام

Secretary Irrigation KP

14th AUGUST

اگست ہمیں اس عہد کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور عوامی خدمت کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا صوبے میں پانی کے وسائل کی مؤثر اور شفاف انتظام کاری، زرعی شعبے کو آبپاشی کی سہولیات کی فراہمی اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کر رہا ہے۔اس یومِ آزادی کے موقع پر میں محکمہ آبپاشی کے تمام افسران و اہلکاروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس عزم کا اظہار کرتا ہوں کہ ہم قومی جذبے، دیانت داری، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ صوبے اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد!

محمد عابد خان

سیکرٹری آبپاشی، خیبر پختونخوا

DG Small Dams